the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

طیارے میں گھبراہٹ محسوس ہونے ایک مسافر نے ہنگامی دروازہ کھول دیا، جس سے عملہ دنگ رہ گیا۔

خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں فضائی سفر کے دوران مسافروں کی جانب سے دلچسپ اور عجیب حرکات دیکھنے میں آتی ہیں۔ اسی طرح کی صورت حال چین کی فضائی کمپنی کے ایک طیارے میں بھی نظر آئی جب ایک مسافر نے تازہ ہوا میں سانس لینے کے لیے اڑان سے قبل ہوائی جہاز کا ہنگامی دروازہ کھول دیا۔

اس غیر متوقع اور



ممنوع حرکت سےجہاز کا عملہ ہل کر رہ گیا بتایا کہ یہ مسافر جہاز کے پچھلے حصے میں بیٹھا ہوا تھا کہ اچانک اس کو تازہ ہوا کی ضرورت محسوس ہوئی ، طیارے میں درجہ حرارت زیادہ تھا، ایسے میں مسافر نے اٹھ کر بہت آسانی سے ہنگامی دروازہ کھول ڈالا جس کے نتیجے میں جہاز کے اڑنے میں 40 منٹ کی تاخیر ہوگئی۔

چینی ہوابازی کے قوانین میں طیاروں کی سلامتی کے لیے خطرہ بننے والے ہر شخص کو مجرمانہ طور پر حادثے کا ذمہ دار شمار کیا جاتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.